فهرس الكتاب

الصفحة 3855 من 6343

بنا بریں { فَأَغْوَيْنَاكُمْ إِنَّا كُنَّا غَاوِينَ} " پس ہم نے تم کو گمراہ کیا اور ہم خود بھی گمراہ تھے۔" یعنی ہم نے تمہیں اس راستے کی طرف بلایا جس پر ہم گامزن تھے، یعنی گمراہی کے راستے کی طرف، تم نے ہماری آواز پر لبیک کہی، اس لئے تم ہمیں ملامت کا نشانہ بنانے کے بجائے اپنے آپ کو ملامت کرو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت