فهرس الكتاب

الصفحة 6339 من 6343

فرمایا: {وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ} " اور شب تاریک کی برائی سے جب اس کا اندھیرا چھا جائے ۔" یعنی میں اس شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں جو رات کے اندر ہوتا ہے ، جب وہ لوگوں پر چھا جاتا ہے اور اس میں بہت سی شریر ارواح اور موذی حیوانات پھیل جاتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت