فهرس الكتاب

الصفحة 2622 من 6343

{ وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَّا رَيْبَ فِيهَا } " اور بلاشبہ قیامت آنے والی ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے۔" پس اس کو بعید سمجھنے کی کوئی وجہ نہیں {وَأَنَّ اللّٰـهَ يَبْعَثُ مَن فِي الْقُبُورِ } " اور اللہ ان کو دوبارہ اٹھائے گا جو قبروں میں ہیں۔" پھر تمہیں تمہارے تمام اچھے برے اعمال کی جزا دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت