فهرس الكتاب

الصفحة 4223 من 6343

{يَوْمَ لَا يَنفَعُ الظَّالِمِينَ مَعْذِرَتُهُمْ} ")جب وہ معذرت کریں گے تو( ظالموں کی معذرت اس دن انہیں کوئی فائدہ نہ دے گی۔" {وَلَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ} " اور ان کے لئے لعنت ہے اور ان کے لئے برا گھر ہے۔" یعنی بہت برا گھر جو وہاں داخل ہونے والوں کو بہت تکلیف دے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت