فهرس الكتاب

الصفحة 4015 من 6343

{أَمْ عِندَهُمْ خَزَائِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِيزِ الْوَهَّابِ} " کیا ان کے پاس تیرے زبردست فیاض رب کی رحمت کے خزانے ہیں" کہ وہ جس کو چاہیں عطا کریں اور جس کو چاہیں اس رحمت سے محروم کردیں؟ کیونکہ ان کا قول ہے: { أَأُنزِلَ عَلَيْهِ الذِّكْرُ مِن بَيْنِنَا } " کیا ہم میں سے صرف یہی شخص ہے، جس پر ذکر نازل کردیا گیا" یعنی یہ اللہ کا فضل اور اس کی رحمت ہے جو ان کے قبضہ قدرت میں نہیں ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ پر قرآن کے نزول کے معاملے میں سختی کرسکیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت