کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَاِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ} " اور جب سمندر بھڑکا دیے جائیں گے ۔" یعنی ان کو گرم کیا جائے گا اور تنے بڑے ہونے کے باوجود ، وہ آگ بن بھڑک اٹھیں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.