فهرس الكتاب

الصفحة 5882 من 6343

{وَاِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْ} " اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے۔ " یعنی ریت کے بھر بھرے ٹیلے بن جائیں گے ، پھر دھنکی ہوئی رنگ دار اون کے مانند بن جائیں گے ، پھر بدل کر اڑتا ہوا غبار بن جائیں گے اور ان کو اپنی جگہوں سے ہٹا دیا جائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت