فهرس الكتاب

الصفحة 6145 من 6343

{فَقَالَ لَہُمْ رَسُوْلُ اللّٰہِ } تو اللہ کے رسول، یعنی صالح علیہ السلام نے ان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا: { نَاقَۃَ اللّٰہِ وَسُقْيَاهَا } یعنی اللہ تعالیٰ کی اونٹنی کی کونچیں کاٹنے سے باز رہو جس کو اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے عظیم نشانی بنایا اور اس کا دودھ پلا کر اللہ تعالیٰ نے تم کو جس نعمت سے نوازا ہے اس کے جواب میں اونٹنی کو ہلاک نہ کرو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت