فهرس الكتاب

الصفحة 4207 من 6343

{قَالَ فِرْعَوْنُ} فرعون نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مخالفت اور آپ کی اللہ رب العالمین، جو عرش پر مستوی اور مخلوق سے بلند ہے، کے اقرار کی طرف دعوت کی تکذیب کرتے ہوئے کہا: {يَا هَامَانُ ابْنِ لِي صَرْحًا } " اے ہامان ! میرے لئے ایک بلند عمارت تعمیر کراؤ" یعنی ایک بہت عظیم الشان اور بہت بلند عمارت بناؤ کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ میں دیکھ لوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت