کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{فَالْمُغِیْرٰتِ} دشمن پر شب خون مارنے والے گھوڑوں کی { صُبْحًا} "صبح کے وقت۔" اور یہ امر غالب ہے کہ ( دشمن پر ) شب خون صبح کے وقت منہ اندھیرے مارا جاتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.