فهرس الكتاب

الصفحة 4391 من 6343

{ فَانتَقَمْنَا مِنْهُمْ } پس اس باطل شبے کی بنیاد پر ان کے حق کی تکذیب کرنے اور اس کو ٹھکرانے کا ہم نے ان سے انتقام لیا۔ { فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُكَذِّبِينَ } " تو دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا؟" پس ان لوگوں کو اپنی تکذیب پر جمے رہنے سے بچنا چاہئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ان پر بھی وہی عذاب نازل ہوجائے جو ان پر نازل ہوا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت