فهرس الكتاب

الصفحة 4951 من 6343

{وَکُلُّ صَغِیْرٍ وَّکَبِیْرٍ مُّسْـتَـطَرٌ} یعنی ہر چھوٹا بڑا عمل لکھا ہوا ہوتا ہے اور قضا وقدر کی حقیقت یہ ہے کہ تمام اشیا کے بارے میں اللہ تعالیٰ جانتا ہے اور اس نے اپنے پاس ہر چیز کو لوح محفوظ میں درج کررکھا ہے اللہ جو چاہتا ہے وہی ہوتا ہے اور جو وہ نہیں چاہتا وہ نہیں ہوتا۔ انسان کو جو مصیبت پہنچنی ہے وہ ٹل نہیں سکتی اور جو مصیبت نہیں پہنچنی ہوتی وہ پہنچ نہیں سکتی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت