فهرس الكتاب

الصفحة 4464 من 6343

اس لئے فرمایا: {لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ} یعنی اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں۔ { يُحْيِي وَيُمِيتُ } وہ اکیلا ہی زندگی عطا کرتا اور موت دیتا ہے۔ وہ تمہارے مرنے کے بعد تمہیں اکٹھا کرے گا اور تمہارے اعمال کی جزا و سزا دے گا۔ اگر اعمال اچھے ہوئے تو اچھی جزا ہوگی اور اگر اعمال برے ہوئے تو بری جزا ہوگی {رَبُّكُمْ وَرَبُّ آبَائِكُمُ الْأَوَّلِينَ} یعنی وہ اولین و آخرین کا رب، نعمتوں کے ذریعے سے ان کی تربیت کرنے والا اور ان سے سختیوں کو دور کرنے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت