فهرس الكتاب

الصفحة 3678 من 6343

{وَيَوْمَ يَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا } " اور وہ جس دن ان سب کو جمع کرے گا۔" یعنی اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر غیر اللہ یعنی فرشتوں وغیرہ کی عبادت کرنے والے مشرکین اور ان کے معبودوں کو اکٹھا کرے گا۔ {ثُمَّ يَقُولُ لِلْمَلَائِكَةِ} " پھر اللہ تعالیٰ فرشتوں سے پوچھے گا" مشرکین کو زجر و توبیخ کرتے ہوئے {أَهَـٰؤُلَاءِ إِيَّاكُمْ كَانُوا يَعْبُدُونَ} " کیا یہ لوگ تمہاری عبادت کیا کرتے تھے" اور وہ جواب میں ان مشرکین کی عبادت سے بیزاری کا اظہار کریں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت