کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{مُّتَّکِـــِٕیْنَ عَلَیْہَا} یعنی وہ ان تختوں پر نہایت تمکنت،اطمینان،راحت اور سکون کے ساتھ بیٹھیں گے {مُتَقٰبِلِیْنَ} ''آمنے سامنے۔'' ان کے دلوں کی صفائی،حسن ادب اور باہمی محبت کی بنا پر ،ان میں سے ہر ایک کا چہرہ اپنے ساتھی کی طرف ہوگا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.