فهرس الكتاب

الصفحة 3841 من 6343

جب ان کی غرض وغایت کی یہ انتہا ہے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حکم دیا کہ وہ ان کو ایسا جواب دیں جو ان کی ترہیب پر مشتمل ہو، چنانچہ فرمایا {قُلْ نَعَمْ} " کہہ دیجیے: ہاں !" تمہیں اور تمہارے آباؤ اجداد کو دوبارہ زندہ کر کے اٹھا کھڑا کیا جائے گا {وَأَنتُمْ دَاخِرُونَ} اور تم اس وقت نہایت ذلیل اور بے بس ہو گے، اللہ تعالیٰ کی قدرت کے لئے دشوار ہو گے نہ اس کی نافرمانی کرسکو گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت