فهرس الكتاب

الصفحة 2032 من 6343

دنیا میں نہ آخرت میں اللہ تبارک و تعالیٰ ان کو ضرور ذلیل و رسوا کرے گا، اگر انہوں نے اس دنیا سے فائدہ اٹھایا بھی {مَتَاعٌ قَلِيلٌ} " تو یہ بہت ہی قلیل متاع ہے" اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے {وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ } " اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے"

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت