کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{ ثُمَّ اَدْبَرَ یَسْعٰی} " پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا۔ "یعنی حق کا مقابلہ اور اس کے خلاف جنگ میں جدوجہد کرنے لگا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.