فهرس الكتاب

الصفحة 3096 من 6343

{وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِيزُ} " اور تمہارا رب تو غالب ہے۔" جس نے اپنی قدرت کے ذریعے سے حضرت ہود علیہ السلام کی قوم کو، ان کے طاقتور اور زبردست ہونے کے باوجود، ہلاک کر ڈالا۔ {الرَّحِيمُ} " نہایت رحم کرنے والا ہے۔" یعنی وہ اپنے نبی ہود علیہ السلام پر بہت رحم کرنے والا تھا کیونکہ اس نے حضرت ہود علیہ السلام اور ان کے ساتھی اہل ایمان کو کفار سے نجات بخشی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت