فهرس الكتاب

الصفحة 2379 من 6343

{وَأَنَا اخْتَرْتُكَ} یعنی میں نے لوگوں میں سے تجھے چن لیا ہے۔ یہ سب سے بڑی نعمت اور احسان ہے جس سے اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو نوازا جو اس شکر کا تقاضا کرتی ہے جو اس کے لائق ہے، اس لئے فرمایا {فَاسْتَمِعْ لِمَا يُوحَىٰ} یعنی اس وحی کو غور سے سن جو تیری طرف کی جا رہی ہے، وہ اس کی مستحق ہے کہ اس کو غور سے سنا جائے کیونکہ یہ دین کی اساس اور دعوت اسلامی کا ستون ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت