فهرس الكتاب

الصفحة 2153 من 6343

{ وَيَخِرُّونَ لِلْأَذْقَانِ } " اور گرتے ہیں وہ ٹھوڑیوں پر" یعنی منہ کے بل {يَبْكُونَ وَيَزِيدُهُمْ} " روتے ہوئے اور زیادہ کرتا ہے ان کو" یعنی قرآن { خُشُوعًا } " خشوع خضوع میں۔" یہ اہل کتاب کے ان مومنین کی مانند ہیں جن پر اللہ تعالیٰ نے احسان کیا اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اور اس کے بعد ایمان لائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت