فهرس الكتاب

الصفحة 5953 من 6343

{تَعْرِفُ } اسے دیکھنے والے تو پہچان لے گا { فِیْ وُجُوْہِہِمْ نَضْرَۃَ النَّعِیْمِ} " ان کے چہروں پر نعمت کی خوبصورتی۔" اس کی تروتازگی اور اس کی رونق ، کیونکہ لذتوں ، مسرتوں اور فرحتوں کا پے درپے حاصل ہونا ، چہرے کو نور، خوبصورتی اور خوشی عطا کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت