فهرس الكتاب

الصفحة 4844 من 6343

{فَکَانَ} ہوگیا جبریل علیہ السلام کا آپ سے قرب {قَابَ قَوْسَیْنِ } دو کمانوں کے فاصلے پر { اَوْ اَدْنٰی} اور یا دو کمانوں کے فاصلے سے بھی قریب تر۔ یہ اس امر کی دلیل ہے کہ حضرت جبریل علیہ السلام پیغام لے کر کامل طور پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بالمشافہ ملے۔ نیز اس پر بھی دلیل ہے کہ آپ کے اور جبریل علیہ السلام کے درمیان کوئی واسطہ نہ تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت