فهرس الكتاب

الصفحة 5754 من 6343

پھر اللہ تعالیٰ نے نعمتوں اور ان دلائل کا ذکر کیا ہے جو اس چیز کی صداقت پر دلالت کرتے ہیں جسے رسول لے کر آئے ہیں۔ فرمایا: کیا ہم نے تمہیں بڑی بڑی نعمتوں سے نہیں نوازا؟ پس ہم نے تمہارے لیے بنایا {الْاَرْضَ مِہٰدًا} زمین کو ہموار اور نرم ، یعنی تمہارے لیے اور تمہارے مصالح، مثلا: کھیتی باڑی کرنے، گھر بنانے اور راستے بنانے کے لیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت