فهرس الكتاب

الصفحة 5040 من 6343

{وَّکُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَۃً} ''اور (اے مخلوقات!) تم تین جماعتیں ہوجاؤ گے۔ ''یعنی تم اپنے اچھے برے اعمال کے مطابق تین گروہوں میں تقسیم ہوجاؤ گے پھر اللہ تعالیٰ نے ان تین گروہوں کے احوال کی تفصیل بیان فرمائی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت