فهرس الكتاب

الصفحة 3058 من 6343

وہ کہیں گے: { فَلَوْ أَنَّ لَنَا كَرَّةً} " اگر کاش کہ ہمیں ایک مرتبہ پھر جانا ملتا۔" یعنی دنیا کی طرف پلٹنا اور اس کی طرف لوٹنا {فَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ } " تو ہم مومنون میں سے ہوجاتے۔" تاکہ ہم عذاب سے بچ جائیں اور ثواب کے مستحق بن جائیں۔ مگر یہ بہت بعید ہے اور ان کی یہ خواہش پوری نہ ہوگی ان کے قید خانے کے دروازے بند کردئیے جائیں گے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت