کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{اِنَّ رَبَّکَ لَبِالْمِرْصَادِ} "بے شک آپ کا رب گھات میں ہے۔" اس شخص کی گھات میں ہے جو اس کی نافرمانی کرتا ہے، اسے تھوڑا سا عرصہ مہلت دیتا ہے ، پھر وہ اسے غالب اور قدرت والے کی طرح پکڑتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.