کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{إِنَّ فِي ذَٰلِكَ} ان تمام امور میں جن کا ہم نے تمہارے سامنے ذکر کیا ہے: {لَآيَةً} " (تمہارے لیے) نشانی ہے" { وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ } " (یعنی ان نشانیوں کے نازل ہونے کے باوجود) ان میں سے اکثر ایمان نہیں لاتے۔ "
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.