فهرس الكتاب

الصفحة 2786 من 6343

چنانچہ فرمایا: { عَالِمِ الْغَيْبِ } یعنی وہ تمام واجبات، مستحیلات اور ممکنات کو جاننے والا ہے جو ہماری نظروں اور ہمارے علم سے اوجھل ہیں { وَالشَّهَادَةِ } اور وہ ان امور کو بھی جانتا ہے جن کا ہم مشاہدہ کرتے ہیں۔ { فَتَعَالَىٰ } وہ بہت بلند اور بہت بڑا ہے { عَمَّا يُشْرِكُونَ } " ان ہستیوں سے جن کو وہ اس کا شریک ٹھہراتے ہیں۔" کہ جن کے پاس کوئی علم نہیں سواے اس علم کے جو اللہ تعالیٰ نے عطا کیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت