فهرس الكتاب

الصفحة 5458 من 6343

{كَلَّا} یعنی اب ان کے لیے کوئی حیلہ ہے نہ مدد کا موقع، ان پر تیرے رب کا فیصلہ واجب ہوچکا، رشتے داروں اور دوستوں کا فائدہ بھی جاچکا۔ {إِنَّهَا لَظَىٰ نَزَّاعَةً لِّلشَّوَىٰ} " وہ آگ ہوگی کھالوں کو ادھیڑ دینے والی " یعنی ظاہری وباطنی اعضا کو اپنے سخت عذاب کی وجہ سے اکھاڑ دے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت