فهرس الكتاب

الصفحة 5179 من 6343

{اُولٰیِٕکَ حِزْبُ الشَّیْطٰنِ اَلَآ اِنَّ حِزْبَ الشَّیْطٰنِ ہُمُ الْخٰسِرُوْنَ} "یہ شیطان کی پارٹی ہے، سن لو!شیطان ہی کی پارٹی نقصان اٹھانے والی ہے ۔"یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے دین ودنیا، اپنے اہل وعیال اور گھر بار کے بارے میں خسارے میں پڑگئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت