فهرس الكتاب

الصفحة 6123 من 6343

پھر گھاٹی کی تفسیر بیان کرتے ہوئے فرمایا: { وَمَآ اَدْرٰیکَ مَا الْعَقَبَۃُ۔ فَکُّ رَقَبَۃٍ } " اور آپ کو کیا معلوم، گھاٹی کیا ہے؟ کسی گردن کا چھڑانا۔" یعنی کسی غلام کو غلامی سے آزاد کرنا، یا مکاتبت کی رقم ادائیگی میں مکاتب کی مدد کرنا۔ اور افضل یہ ہے کہ اس مسلمان قیدی کو چھڑایا جائے جو کفار کی قید میں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت