فهرس الكتاب

الصفحة 4804 من 6343

{کُلُوْا وَاشْرَبُوْا} یعنی ہر قسم کے لذیذ کھانے اور مشروبات جو تمہارا دل چاہتا کھاؤ پیو {هَنِيئًا} یعنی مزے سے بہت و سرور اور فرحت ومسرت کے ساتھ { بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ } یعنی تمہیں جو کچھ حاصل ہوا ہے تمہارے نیک اعمال اور اچھے اقوال کے باعث حاصل ہوا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت