فهرس الكتاب

الصفحة 1891 من 6343

{وَإِنَّهَا} یعنی حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کا شہر { لَبِسَبِيلٍ مُّقِيمٍ} " واقع ہے سیدھے راستے پر" یعنی یہ بستی گزرنے والوں کے لئے ایک عام گزر گاہ پر واقع ہے اور جس کسی کا اس علاقے میں آنا جانا ہے وہ اس جگہ کو پہچانتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت