فهرس الكتاب

الصفحة 5852 من 6343

{کِرَامٍ } یعنی وہ بہت زیادہ خیروبرکت والے ہیں { بَرَرَۃٍ} ان کے دل اور اعمال نیک ہیں ۔ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اپنی کتاب کی حفاظت کے لیے ہے۔ اس نے بزرگ، طاقتور اور نیک فرشتوں کو رسولوں کے پاس بھیجنے کے لیے سفیر بنایا اور شیاطین کو اس پر کوئی اختیار نہیں دیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت