فهرس الكتاب

الصفحة 3101 من 6343

{ وَمَا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ } " اور میں اس کا تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا۔" تاکہ تم یہ نہ کہو کہ ہمیں تمہاری اتباع سے صرف اس چیز نے روک رکھا ہے کہ تم ہمارا مال ہتھیانا چاہتے ہو۔ {إِنْ أَجْرِيَ إِلَّا عَلَىٰ رَبِّ الْعَالَمِينَ} " میرا اجر تو رب العالمین کے ذمے ہے۔" یعنی میں اس اجرو ثواب صرف اللہ تعالیٰ سے طلب کرتا ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت