کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
اہل ایمان انتہائی راحت واطمینان میں {عَلَی الْاَرَایِٕکِ} آراستہ اور مزین پر بیٹھے پلنگوں { یَنْظُرُوْنَ} ان نعمتوں کو دیکھ رہے ہوں گے جو اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے تیار کررکھی ہیں ، نیز اپنے رب کریم کے چہرے کا دیدار کر رہے ہوں گے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.