فهرس الكتاب

الصفحة 4790 من 6343

{وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوْعِ} ''اور اونچی چھت (کی قسم) ۔،، یعنی آسمان کی جس کو اللہ نے مخلوقات کے لیے چھت اور زمین کے لیے آبادی کی بنیاد بنایا، زمین کی خوش نمائیاں آسمان سے مدد لیتی ہیں، آسمان کی علامات اور روشنیوں سے راہ نمائی حاصل کی جاتی ہے اللہ آسمان سے بارش، رحمت اور انواع واقسام کے رزق نازل کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت