فهرس الكتاب

الصفحة 1452 من 6343

{فَلَمَّا جَاءَ السَّحَرَةُ} " پس جب جادو گر آئے" یعنی موسیٰ علیہ السلام کا مقابلہ کرنے کے لئے {قَالَ لَهُم مُّوسَىٰ أَلْقُوا مَا أَنتُم مُّلْقُونَ} " تو ان سے موسیٰ نے کہا، ڈالو جو تم ڈالتے ہو۔" یعنی تم وہی کرو جو تم ارادہ رکھتے ہو میں تمہارے لئے کچھ مقرر نہیں کروں گا۔۔۔۔ اور ایسا کہنے کی وجہ یہ تھی کہ موسیٰ علیہ السلام کو ان پر غالب آنے کا پوریٰ یقین تھا، اس لئے ان کو اس بات کی پروا نہ تھی کہ وہ جادوگر کون سا کرتب دکھاتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت