فهرس الكتاب

الصفحة 3805 من 6343

{ وَلَوْ نَشَاءُ لَطَمَسْنَا عَلَىٰ أَعْيُنِهِمْ} " یعنی ہم اگر چاہیں تو ان کی بینائی سلب کرلیں جس طرح ہم نے ان کی گویائی سلب کرلی {فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ} یعنی سیدھے راستے کی طرف سبقت کرو، کیونکہ جنت تک پہنچنے کا صرف یہی راستہ ہے {فَأَنَّىٰ يُبْصِرُونَ} " تو وہ کہاں سے دیکھ سکیں گے" کیونکہ ان کی آنکھوں کی بینائی سلب کرلی گئی ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت