فهرس الكتاب

الصفحة 3960 من 6343

{وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِم } یعنی قوم لوط کی بستیوں پر سے تمہارا گزر ہوتا ہے {مُّصْبِحِينَ وَبِاللَّيْلِ} " دن کو بھی اور رات کو بھی۔" یعنی ان اقوام میں، نہایت کثرت سے تم وہاں سے گزرتے ہو، ان بستیوں کے بارے میں کوئی شک نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت