کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{الَّذِينَ هُمْ فِي غَمْرَةٍ} " جو بے خبری میں ہیں۔" یعنی وہ کفر، جہالت اور ضلالت کی موجوں میں گھرے ہوئے ہیں۔ {سَاهُونَ} " اور بھولے ہوئے ہیں۔ "
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.