کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَالْاَرْضَ بَعْدَ ذٰلِکَ } یعنی آسمان کی تخلیق کے بعد زمین کو { دَحٰیہَا} "اس نے بچھا دیا۔ " یعنی اس کے اندر اس کے منافع ودیعت کردیے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.