فهرس الكتاب

الصفحة 4108 من 6343

{قُلْ إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّي} " کہہ دیجیے کہ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے اندیشہ ہے" یعنی اخلاص اور اسلام کے بارے میں میرے رب نے مجھے حکم دیا ہے {عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ } " بڑے دن کے عذاب کا" جس نے شرک کا ارتکاب کیا وہ اس عذاب میں ہمیشہ رہے گا اور جس نے گناہ کیا اسے اس عذاب کے ذریعے سے سزا دی جائے گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت