فهرس الكتاب

الصفحة 4217 من 6343

اور برزخ میں {النَّارُ يُعْرَضُونَ عَلَيْهَا غُدُوًّا وَعَشِيًّا وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ أَدْخِلُوا آلَ فِرْعَوْنَ أَشَدَّ الْعَذَابِ} " وہ صبح و شام آگ کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں اور جس روز قیامت برپا ہوگی (تو کہا جائے گا) آل فرعون کو سخت عذاب میں داخل کر دو۔" یہ وہ سزائیں ہیں جواللہ کے رسولوں کوجھٹلانے اوراس کےاحکام سے عناد رکھنے والوں کو دی جائیں گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت