کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَاللَّـهُ أَنبَتَكُم مِّنَ الْأَرْضِ نَبَاتًا} " ا ور اللہ ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے ۔" جب تمہارے باپ آدم کو زمین سے پیدا کیا اور تم اس کی صلب میں تھے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.