فهرس الكتاب

الصفحة 1905 من 6343

{كَمَا أَنزَلْنَا عَلَى الْمُقْتَسِمِينَ} " جیسا کہ (عذاب) بھیجا ہم نے ان بانٹنے والوں پر" یعنی (آپ ان کو اسی طرح عذاب سے ڈرا رہے ہیں) جیسے ہم نے اس چیز کو جھٹلانے والوں پر، جسے لے کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبعوث ہوئے، اور لوگوں کو اللہ کے راستےسے روکنے میں کوشاں رہنے والوں پر، عذاب نازل کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت