فهرس الكتاب

الصفحة 3020 من 6343

{ وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ } " اور وہاں ہم نے قریب کردیا۔" یعنی اسی جگہ { الْآخَرِينَ } " دوسروں کو" یعنی ہم نے فرعون اور اس کی قوم کو قریب کرکے ان راستوں میں ڈال دیا جہاں سے موسیٰ علیہ السلام اور ان کی قوم نے سمندر کو پار کیا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت