فهرس الكتاب

الصفحة 6038 من 6343

{فَجَعَلَہٗ غُثَاءً اَحْوٰی} " پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کردیا۔" یعنی اللہ تعالیٰ اس نباتات کو چورا چورا اور بوسیدہ بنا دیتا ہے اور اس میں وہ دینی نعمتوں کا ذکر کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت