فهرس الكتاب

الصفحة 287 من 6343

{ وَإِن تُبْتُمْ} " ہاں اگر تم (سود سے) توبہ کرلو" {فَلَكُمْ رُءُوسُ أَمْوَالِكُمْ} " تو تمہارے لئے تمہارا اصل مال ہے۔" یعنی وہ وصول کرلو {لَا تَظْلِمُونَ} " نہ تم ظلم کرو۔" کہ اصل قرض سے زیادہ وصول کرو، جو سود ہے۔ { وَلَا تُظْلَمُونَ} " اور نہ تم پر ظلم کیا جائے۔" کہ تمہاری اصل رقم میں کمی کی جائے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت